Chief Yar Mohammad Lashari

چیف یارمحمّد لاشاری 
لاشار قوم کا سرمایا

 چیف بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں سن 1985 ۔12 ۔17 کو پیدا ہوے ۔1991 میں ابتدائی کا آغاز کیا۔سخت مالی  مشکلات اور کٹھن  حالات میں اس پر تعلیم کا جنون سوار تھا ۔اگر اس کو کتابی کیڑا کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔
سن 1996 اس نے اپنی زندگی کی  ڈائری لکھنا شروع کی اور تا حال اپنی زندگی واقعات اور نشیب و فراز حالات اس میں درج کرتے رہے  ہمیشہ والدین بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرتے ہیں۔لیکن یہ اس زمانے کا واحد بچہ تھا۔جسے زیادہ پڑھائی اور کتابوں کے مطالے کی وجہ ڈانٹ سننی پڑہتی تھی۔

چیف نے( تنقید برائے اصلاح ) کے نام سے کتاب لکھی ہے ۔جو ناگزیر وجوہات کی بنا پر شائع ۔نہیں کی۔
اس پر چیف کا لقب اس وقت پڑھا ۔جب آٹھویں کلاس دو شاگردوں کی لڑائی ہوئی۔جس کا اس نے تفصیہ کرایا ۔تب استاد نے اس چیف کا لقب دیا۔جو آج تک پکارا جارہا ہے۔
چیف نے سن 2002 سندھ ریجمنٹ سے آرمی کا امتحان پاس کیا اور شمولیت اختیار کرلی۔ابتدائی ٹریننگ  کیلےایبٹ  آباد گے ۔سن 2005 میں( لا کی ڈگری )2008 میں ماسٹر انٹرنیشنل رلشن کی ڈگری ۔2014 جنرنلزم مکمل کیا۔آج تک 8 مختلف کورس کر چکا ہے۔کرکٹ اس کا بہترین مشخلہ ہے۔اور کمنٹری میں بھی کمال ماہرت رکھتے ہیں۔اور لاشار قوم سے حد درجہ محبت 
رکھتے ہیں










Post a Comment

1 Comments