Faizal Faqeer Lashari

حق موجود سدا موجود



درگاہ حضرت صوفی فیضل فقیر لاشاری
ڈسٹر کٹ جعفر آباد تحصیل گنداخہ بلوچستان ۔
حضرت صوفی فیضل فقیر لاشاری گندا واہ گاجان کے رہائشی تھے
 فقیر سائیں بہت ہی کم عمر میں عالم بنے اور اس کے بعد اپنے مرشد حضرت صوفی حادی رحبر رکھیل شاہ  کے دست بیت ہوۓ  اور چالیس دن چلے کے بعد فیض حاصل کیا
فقیر سائیں کی سات ذبانوں بلوچی سندھی سرائیکی اردو فارسی اور براھوی میں شاعری موجود ہے
 اس وقت فقیر سائیں کی تیسری پیڑھی چل رہی ہے اور لوگ جوک در جوک سے آ کر مزار کی حاضری دیتے اور دل کی مرادیں حاصل کرتے ہیں
ہر ماح چاند کی اکیسویں اور سالیانہ عرس مبارک بھی صوفیانہ رنگ کے ساتھ  ادب اور احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے
 اور لنگر کا بہت اچھا احتمام کیا جاتا ہے
لنگر کا بندو بست فقیر عبدالغنی لاشاری کی ڈیوٹی ہے فقیر عبدالغنی لاشاری بہت ہی اچھے مزاج کے مالک ہرفن مولا اور محبت پسند انسان ہیں اللّه پاک فقیر سائیں کو لمبی عمر اچھی صیحت دے  اور انسانیت کی خدمت کا مزید جذبہ عطا کرے آمین
تحریر آصف فیروز لاشاری بلو

Post a Comment

0 Comments