Asif Feroz Lashari


Biography of
آصف فیروز لاشاری 
لاشار قوم کا ہیرو 


تاریخ پیدائش 7/10/1990 ۔ڈسٹرکٹ جیکب آباد تحصیل ٹھل گوٹھ کریم بخش کھوسہ 
آصف علی لاشاری والد کا نام فیروز الدین لاشاری جس کی پیدائش اور مکمل تعلیم سندھ سے ہے اور اس وقت ڈسٹرکٹ
    جعفر آباد تحصیل جھٹ پٹ ڈیرہ اللہ  یار  بلوچستان میں رہائش پذیر ہے



آصف فیروز لاشاری ہمیشہ سے چست چالاک ذہین اور بھادر ہیں آصف فیروز لاشاری میں  
ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا کرنے اور دکھنے کو ملتا اس کی سوچ ہمیشہ مستقبل کی سوچ رہی ہے آصف فیروز لاشاری کی اپنی قوم کی کاوشیں اور کوششیں  قوم کو متحد کرنا قوم کے دکھ سکھ میں شامل ہونا اور بے پناہ جدهو جہد ابھی تک قائم دائم ہے جو کے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے 
آصف فیروز لاشاری کی محنت لگن اور محبت کو دیکھ کر لاشار قوم نے انہیں ہیرو آف لاشار کا نام دیا ہے 
ایسے نوجوان کو ہم سلام پیش کرتے ہیں 
اور دعا کرتے ہیں کے ہمارا ہیرو آف لاشار آصف فیروز لاشاری صدا سلامت رہے اور قدم پر قامیابی اس کے قدم چومے 





















political career
  آصف فیروز لاشاری مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں میں دل اور لگن کے ساتھ کام کر تا ہے آصف فیروز لاشاری پی پی پی ڈیرہ اللہ یار کا سابقہ سٹی صدر بھی رہا ہے

   




 آصف فیروز لاشاری قوم اور انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ ایک قدم آگے رہے ہیں اور ہمیشہ سالسی کا قردار سامنے آیا 
ہے
آصف فیروز لاشاری ایک رحمدل انسان ہے یتیموں اور مسکینوں کی مدد کرنہ اپنا فرض سمجھتا ہے





آصف فیروز لاشاری اپنی لاشاری قوم سے مل کر ہر سال 2 مارچ بلوچ کلچر بھی مناتے ہیں اور اپنی بلوچی ثقافت کو اجاگر
کرتے ہیں






ہیرو آف لاشار آصف فیروز لاشاری قوم لاشار کے دشمنوں کے دل پے داغ ہے 





پورے پاکستان کی لاشاری قوم کو متحد کرنے میں آصف فیروز لاشاری ایک بہت بڑا کردار ہے


آصف فیروز مختلف چینل کے پروگرام میں بھی حصہ لے چکے ہیں


















جیو ہیرو آف لاشار آصف فیروز لاشاری بلوچ 
کال  3764621  0346
آصف فیروز لاشاری بلوچ

Post a Comment

0 Comments